بالو کی دوات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ڈبیا نما ظرف جس میں ریت رکھتے ہیں تاکہ تر حروف پر چھڑک کر خشک کر لیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ ڈبیا نما ظرف جس میں ریت رکھتے ہیں تاکہ تر حروف پر چھڑک کر خشک کر لیں۔ ink with sand thrown into it (in order that it may dry soon)